شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب خفیہ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع … Continue reading شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب خفیہ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک